بنگلور سے دہلی آ نے والے اسپائس جیٹ کے ایک طیارے میں ہائیڈرولنک سسٹم میں
خرابی ہونے کی وجہ سے تمام مسافروں اور عملے کے ارکان کی جان خطرے میں
پھنس گئی تھی۔تاہم، طیارے کو دہلی ہوائی اڈے پر محفوظ اتار
لیا گیا۔اسپائس جیٹ کی پرواز نمبر ایس جی بنگلور سے جب دہلی آ رہا تھی تو راستے
میں پائلٹ کو پتہ چلا کی طیارے میں ہائیڈرولنک سسٹم میں رقیق مواد کم ہے،
جس کی وجہ سے ہائیڈرولک سسٹم پوری طرح کام نہیں کر ر ہا ہے۔